ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شاہین باغ مظاہرہ میں پستول لے کر پہنچا مشتبہ شخص، مظاہرین نے کی پٹائی

شاہین باغ مظاہرہ میں پستول لے کر پہنچا مشتبہ شخص، مظاہرین نے کی پٹائی

Wed, 29 Jan 2020 00:27:14    S.O. News Service

شاہین باغ،28/جنوری (ایس او نیوز/ایجنسی) دہلی کے شاہین باغ میں شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ جاری ہے۔ اس درمیان مظاہرین کے درمیان ایک مشتبہ شخص پستول لے کر پہنچ گیا۔ کسی کی نظر اس کے پستول پر پڑ گئی اور پھر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ لیکن مظاہرین نے اس شخص کو پکڑ کر پٹائی کر دی اور وہاں سے بھگا دیا۔ دہلی پولس ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع خبر رساں ادارہ اے این آئی نے دی ہے۔


Share: